پی ڈی ایم کو کوئی خطرہ نہیں، اتحاد قائم رہیگا،قومی وطن پارٹی

 پی ڈی ایم کو کوئی خطرہ نہیں، اتحاد قائم رہیگا،قومی وطن پارٹی

  

اسلام آباد(آئی این پی)  قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان  شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو کوئی خطرہ نہیں،اتحاد قائم رہے گا،پیپلزپارٹی کہیں نہیں گئی،آئندہ اجلاس میں غلط فہمیاں دورکرلی جائیں گی۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں آفتاب احمد خان شیرپاؤنے کہا کہ حکومت کے پاس عوام کیلئے کوئی پلان نہیں،پی ڈی ایم کو کوئی خطرہ نہیں،اتحاد قائم رہے گا،پیپلزپارٹی کہیں نہیں گئی،آئندہ اجلاس میں غلط فہمیاں دورکرلی جائیں گی،انہوں نے کہا کہ ہمیں وقتی مفادات چھوڑکرملک کے وسیع ترمفاد کی خاطرمل کربڑھناہوگا۔

قومی وطن پارٹی

مزید :

صفحہ آخر -