عثمان بزدار کا سادھوکی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی  جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

عثمان بزدار کا سادھوکی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی  جانوں کے ضیاع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مریدکے کے علاقے سادھوکی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔
 اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -