وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کمسن بچے سے گاڑی چلواتے رہے، ویڈیو وائرل

         وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کمسن بچے سے گاڑی چلواتے رہے، ویڈیو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر  برائے امور  کشمیر  و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی کم عمر  بچے سے گاڑی چلوانے کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہو  رہی ہے۔  ویڈیو میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو  اپنی نگرانی میں کم عمر بچے سے گاڑی چلواتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وفاقی وزیر   خود بچے کے ساتھ بیٹھ کر ویڈیو  بناتے رہے اور کم عمر  بچہ گاڑی چلاتا رہا تاہم بچے کا وفاقی وزیر سے رشتہ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
علی امین 

مزید :

صفحہ آخر -