میکسیکو میں طیار ہ گر کر تباہ 6افراد ہلاک،ایک شدید زخمی  

 میکسیکو میں طیار ہ گر کر تباہ 6افراد ہلاک،ایک شدید زخمی  

  

 میکسیکو(آئی این پی) میکسیکو میں طیار ہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاع کے مطابق کیسنا طیارے نے صوبہ سونورا کے شہر ہیموسیلو سے آریزونا کے شہر ٹسکون کے لئے پرواز کی اور پرواز سے مختصر مدت کے بعد گر کر تباہ  ہو گیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں طیارے میں موجود 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

میکسکو طیارہ

مزید :

صفحہ آخر -