پلاسٹک میٹریل کی درآمدات میں 10.83 فیصد کمی 

  پلاسٹک میٹریل کی درآمدات میں 10.83 فیصد کمی 

  

اسلام آباد (اے پی پی) فروری 2021 کے دوران پلاسٹک میٹریل کی درآمدات میں 10.83 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اس دوران درآمدات کا حجم 31.8 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ جنوری 2021 کے دوران درآمدات کا حجم 35.6 ارب روپے رہا تھا۔ جنوری 2021 کے مقابلہ میں فروری 2021 کے دوران میٹریل کی قومی درآمدات میں 3.8 ارب روپے یعنی 10.83 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -