معروف صنعتکار شیخ عبدالوحید کے انتقال پراظہار تعزیت

    معروف صنعتکار شیخ عبدالوحید کے انتقال پراظہار تعزیت

  

  فیصل آباد(پ ر) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر حافظ احتشام جاوید نے معروف صنعتکار شیخ عبدالوحید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا  مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔ مرحوم فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی مجلس عاملہ کے رکن ذیشان الحق شیخ کے چچا اور شیخ نواب کے بھائی تھے۔  

مزید :

کامرس -