ٹیکسوں کے نظام کے لوپ ہولز کو ختم کیا جائے‘خواجہ حبیب 

ٹیکسوں کے نظام کے لوپ ہولز کو ختم کیا جائے‘خواجہ حبیب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسوں کی شرح بڑھا کر بھی ٹیکسوں میں نمایاں اضافہ کرنے کے قابل نہیں ہو سکے گی ٹیکسوں کے نظام کے لوپ ہولز کو ختم کیا جائے۔
۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی سے آئے تاجروں کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

کامرس -