افغان صدر اشرف غنی وزیراعظم  عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعا گو 

  افغان صدر اشرف غنی وزیراعظم  عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعا گو 

  

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کے کورونا  میں مبتلا ہونے کی خبروں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ افغان صدارتی محل نے ایک ٹوئٹ میں صدر غنی نے کہا کہ افغان حکومت اور عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ پاکستانی وزیر اعظم کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

اشرف غنی

مزید :

صفحہ اول -