عسکری مشق ایسز میٹ 2021 ء  کیلئے سعودی د ستہ پاکستان پہنچ گیا 

 عسکری مشق ایسز میٹ 2021 ء  کیلئے سعودی د ستہ پاکستان پہنچ گیا 

  

   اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) سعودی فضائیہ کا دستہ عسکری مشق ایسز میٹ 2021 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ پاک فضائیہ، امریکی فضائیہ اور سعودی فضائیہ کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گی۔ مصر،  اردن اور بحرین کی فضائیہ بطور مبصر مشقوں میں شرکت کریں گی، مشقوں کا بنیادی مقصد باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔

سعودی دستہ

مزید :

صفحہ اول -