قومی اسمبلی کا اجلاس آج،سٹیٹ بینک کی خودمختاری پر قانون سازی کا فیصلہ

   قومی اسمبلی کا اجلاس آج،سٹیٹ بینک کی خودمختاری پر قانون سازی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کیلئے قومی اسمبلی اجلاس(آج) پیر کو  ہوگا۔ حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا جب کہ وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک بل کابینہ سے بھی منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ آف پارلیمنٹ کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس(آج) پیر کوطلب کیا ہے۔
قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -