شہباز شریف، خواجہ آصف کی ضمانت  پر رہائی کیلئے درخواستوں پر سماعت آج 

 شہباز شریف، خواجہ آصف کی ضمانت  پر رہائی کیلئے درخواستوں پر سماعت آج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے روبرو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار سابق وفاقی وزیر دفاع و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت پر رہائی کیلئے دائر درخواستوں پر آج بروز سوموار سماعت ہوگی۔جسٹس سرفرازڈوگر اورجسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ شہباز شریف اور خواجہ آصف کی دائر ضمانت درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
سماعت 

مزید :

صفحہ اول -