آزاد کشمیر عام انتخابات،شہباز شریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ تشکیل 

آزاد کشمیر عام انتخابات،شہباز شریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ تشکیل 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر کے عام انتخابات کیلئے (ن) لیگ کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا گیا،پارٹی صدر شہباز شریف سترہ رکنی پارلیمانی بورڈ کے سربراہ ہونگے۔ بورڈ میں راجہ فاروق حیدر،شاہد خاقان عباسی،خواجہ آصف بھی شامل ہونگے،سعد رفیق،پرویز رشید،حمزہ شہباز،آصف کرمانی،شاہ غلام قادر بھی رکن ہونگے،آزاد کشمیر کے سینئر پارٹی عہدیدار بھی پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہونگے،پارلیمانی بورڈ الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کا چناؤ کرے گا۔

ن لیگ بورڈ

مزید :

صفحہ اول -