ملکی ثقافت میں غیر مسلم پاکستانیوں   کے خوبصورت رنگ شامل، حمزہ شہباز 

   ملکی ثقافت میں غیر مسلم پاکستانیوں   کے خوبصورت رنگ شامل، حمزہ شہباز 

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارک دیتے ہوئے کہاکہ ہولی کے رنگوں کی طرح پاکستان کے سماج اور ثقافت میں غیر مسلم پاکستانیوں کے خوبصورت رنگ شامل ہیں۔قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں غیر مسلم پاکستانیوں کا اہم کردار رہا ہے۔غیر مسلم پاکستانی آئین کے مطابق برابر کے شہری ہیں۔ثقافتوں اور مذاہب کے درمیان باہمی احترام، بھائی چارہ، ہم آہنگی اور تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔

حمزہ شہباز 

مزید :

صفحہ اول -