قیدیوں کو ہنر مند بنانے کیلئے بنانے کیلئے  جیلوں میں کئی پروگرام شروع‘ شاہدہ احمد

  قیدیوں کو ہنر مند بنانے کیلئے بنانے کیلئے  جیلوں میں کئی پروگرام شروع‘ ...

  

 خانیوال (بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہد ہ احمد نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں سوال اٹھا یا کہ صوبا بھر کے چند اضلاع کی سنٹرل جیل میں ٹیوٹا کے تحت انڈسٹریز ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ قیدیوں کو ہنر سیکھایا جا سکے سوال میں (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

 کہا گیا کہ کیا جیل میں یہ پروگرام قیدیوں کی سہولت اور فائدے کے لیے دیے گیے ہیں انہوں نے کہا کہ جیل میں حوالاتی اور سزاہ یافتہ ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت ایسے شارٹ کورسز کروائے جس سے کم سزاوالے قیدی مستفید ہو سکیں اور وہ جیل سے باہر آکر اپنی زندگی کو بہتری کی طرف لے جا سکیں۔

شاہدہ احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -