سابق چیئرمین ضلع کونسل زاہد دولتانہ کی اہلیہ  پر قاتلانہ حملہ‘مقدمہ درج‘ تفتیش شروع

  سابق چیئرمین ضلع کونسل زاہد دولتانہ کی اہلیہ  پر قاتلانہ حملہ‘مقدمہ درج‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی رہنما بیگم تہمینہ دولتانہ کے بھائی سابق چئرمین ضلع کونسل زاہد دولتانہ کی بیوی پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق سابق چئیرمین ضلع کونسل وہاڑی میاں زاہد دولتانہ کے بیوی صغراں مائی حویلی حمیددولتانہ لڈن میں (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
 موجود تھی کہ ملزمان منیجر نواز دولتانہ،بہنوئی ڈاکٹرناصر وغیرہ نے دیوریں پھیلانگ کرمبینہ طور پر فائرنگ  کردی جس سے زاہد دولتانہ کی بیوی محفوظ رہی لڈن پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کردی ہے۔
زاہد دولتانہ