مظفرگڑھ: نورکبڑا میں پختہ سولنگ کا افتتاح

مظفرگڑھ: نورکبڑا میں پختہ سولنگ کا افتتاح

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار)مشیر وزیراعلی پنجاب سردار عبدلحئی  نے مظفرگڑھ کی بستی باڑا نور کبڑا پہنچے،مشیر وزیراعلی پنجاب نے پختہ سولنگ کا افتتاح کر دیا۔ نور کبڑا کی بستی کے رہائشیوں نے مشیر وزیراعلی پنجاب کے والہانہ استقبال کیا اور تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ مشیر وزیراعلی پنجاب (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

سردار عبدالحئی خان دستی نے اپنے خطاب میں کہا وہ جلد بستی باڑا نور کبڑا میں واٹر پلانٹ اور  مڈل سکول کا بھی افتتاح کردیں گے جو جلد مکمل ہو جائیں گے۔

افتتاح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -