حسن آبادگیٹ نمبر2‘گڑھے میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

  حسن آبادگیٹ نمبر2‘گڑھے میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

  

ملتان (وقائع نگا  ر)حسن آباد گیٹ نمبر دو کے سامنے گڑھے کے پانی میں سے بطخیں پکڑنے والا شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے حسن آباد گیٹ نمبر دو کے سامنے گڑھ میں پانی موجود تھا۔جس میں بطخیں تیر رہیں تھیں۔بطخوں کو پکڑنے کیلئے زبیر نامی شخص گڑھے کے پانی میں (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

 اتارا۔اور وہ ڈوب گیا۔جس سے اسکی موت واقع ہوگئی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ شخص کی لاش کو پانی سے باہر نکالا۔موت کی تصدیق ہونے پر اسکو فوری طور پر ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -