سپورٹس ڈیپارٹمنٹ‘ڈیلی ویجز  ملازمین کی تنخواہوں میں بے  ضابطگیاں‘ ذمہ دار لاہور طلب

  سپورٹس ڈیپارٹمنٹ‘ڈیلی ویجز  ملازمین کی تنخواہوں میں بے  ضابطگیاں‘ ذمہ ...

  

خانیوال (بیورونیوز) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے 14ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں لاکھوں کی بے ضابطگیاں کی گئی 6/6ماہ تک تنخواہوں نہ ملتی تھیں اسی اثناء میں ایک ڈیلی ویجز ملازم عابد چیپل کی ہارٹ اٹیک کے باعث موت بھی واقع ہوئی تمام معاملات پر چیف سیکرٹری پنجاب نے گھپلے کرنے والے سپورٹس افسران(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 جن میں ٹی ایس او خانیوال حبیب ڈھکو اور ڈی او سپورٹس شفیق الرحمن خٹک جو آج کل وہاڑی تعینات ہیں کو آج لاہور ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -