یکم اپریل سے باردانہ کی تقسیم شروع

  یکم اپریل سے باردانہ کی تقسیم شروع

  

بہاول پور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) یکم اپریل سے باردانہ کی تقسیم شروع ہوگئی 1000 روپے سے اوپرباردانہ لینے والوں کوڈائریکٹرفوڈ سے اجازت لیناہوگی زرائع تفصیل کے مطابق  پنجاب بھر میں یکم اپریل سے گندم کی خریداری کیلئے باردانیکی تقسیم شروع ہوگی: کسان یکم اپریل سے محکمہ خوراک کے دفاتر (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

سے باردانہ وصول کرسکیں گے500 بیگ لینے والے کو سینٹرل  انچارج سے اجازت لینا ہوگی 1000  سے اوپر بیگ لینے والوں کو ڈائریکٹر فوڈ سے اجازت لینا ہوگی۔

باردانہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -