پنجاب سرکاری اداروں کو پاکستان پوسٹ  کے ذریعے ڈاک بھجوانے کی ہدایت

      پنجاب سرکاری اداروں کو پاکستان پوسٹ  کے ذریعے ڈاک بھجوانے کی ہدایت

  

خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے خانیوال سمیت ملک بھر کے تمام وفاقی وصوبائی محکموں کے علاوہ نجی اداروں کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ آئندہ (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

ہر قسم کی ڈاک پاکستان پوسٹ کے ذریعے روانہ کریں اگر کسی محکمے نے کسی پرائیویٹ کورئیر سروس سے کوئی معاہدہ کیا ہوا ہے تو اس معاہدے کو مدت پوری ہونے پر ختم کیا جائے اور آئندہ کسی قسم کا معاہدہ نہ کیا جائے ذرائع کے مطابق تمام محکموں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنی ڈاک صرف اور صرف پاکستان پوسٹ کے ذریعے روانہ کریں تاکہ پاکستان کے اس ادارے کو مالی طورپر مستحکم کیا جاسکے۔

پاکستان پوسٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -