4اپریل کو ایسٹر‘گرجا گھروں میں خصوصی  عبادات کا اہتمام‘سکیورٹی انتظامات فائنل

  4اپریل کو ایسٹر‘گرجا گھروں میں خصوصی  عبادات کا اہتمام‘سکیورٹی انتظامات ...

  

خانیوال (بیورونیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نے گزشتہ روز پام سنڈے جبکہ 4اپریل کو ایسٹر منائے گی اس حوالے سے ملک بھر کے تمام گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام اور شمعیں روشن کی جائیگی جبکہ پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائینگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -