صدر مملکت عارف علوی کی ہندو برادری کو ہولی تہوار کی مبارکباد

صدر مملکت عارف علوی کی ہندو برادری کو ہولی تہوار کی مبارکباد

  

 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیاپنے پیغام میں دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگوں کا یہ خوشگوار تہوار ہمارے خطے کیلئے خوشی، امن اور خوشحالی لائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اقلیتوں حقوق کے لئے پرعزم ہے۔

صدر مملکت مبارک

مزید :

صفحہ اول -