قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاون کی متحمل نہیں ہو سکتی، میاں اسلم اقبال

قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاون کی متحمل نہیں ہو سکتی، میاں اسلم اقبال
قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاون کی متحمل نہیں ہو سکتی، میاں اسلم اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیرمیاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاو¿ن کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ کورونا کاتیزی سے پھیلاو¿ خطرناک ہے،کیسز میں مسلسل اضافہ سے ہسپتالوں پر دباو¿ بڑھ رہا ہے،شہری ماسک پہننے، باربارہاتھ دھونے اور سینٹائزرز کے استعمال کو عادت بنالیں۔قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاو¿ن کی متحمل نہیں ہو سکتی،کاروبار اور فیکٹریاں بند کرکے لوگوں کو روزگار سے محروم نہیں کرسکتے،اسمشکل صورتحال سے بچنے کیلئے عوام احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔