مریم اورنگزیب نے جانی خیل میں چار نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

مریم اورنگزیب نے جانی خیل میں چار نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ ...
مریم اورنگزیب نے جانی خیل میں چار نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آ ن لائن) ترجمان مسلم لیگ نواز مریم اورنگزیب نے جانی خیل میں چار نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جانی خیل میں چار نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں،قتل میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے،انصاف مانگنے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال ظلم ہے،آئین اور قانون کا تقاضا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -