بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانا قومی ذمہ داری ہے، عثمان بزدار

بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانا قومی ذمہ داری ہے، عثمان بزدار
بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانا قومی ذمہ داری ہے، عثمان بزدار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانا قومی ذمہ داری ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت صوبے کے 36اضلاع میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایات دیں کہ پنجاب کی فیلڈ میں موجود انسداد پولیو ٹیموں کی موثر مانیٹرنگ کی جائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -