خیرپور: تیز رفتار ویگن نے موٹر سائیکل پر سوار6 طلبا کو کچل دیا

خیرپور: تیز رفتار ویگن نے موٹر سائیکل پر سوار6 طلبا کو کچل دیا
خیرپور: تیز رفتار ویگن نے موٹر سائیکل پر سوار6 طلبا کو کچل دیا

  

خیرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیرپور میں تیز رفتار ویگن نے موٹر سائیکل پر سوار6 بچوں کو کچل دیا،بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق بچے ایک ہی موٹر سائیکل پر سکول جا رہے تھے کہ تیز رفتار ویگن کی زد میں آگئے ،حادثے میں پانچ بچے موقع پر جبکہ ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا،حادثے کے بعد ویگن کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا،حادثے کے بعدورثااورشہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مہران ہائی وے بندکردی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -خیرپور -