موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کردی

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کردی
موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے تاہم  بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کی پیشین گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں سورج آگ برسائے گا۔ خیبر پختونخوا میں بادل برسنے کی امید ہے۔دنیا نیوز کے مطابق  چترال، دیر، کوہستان، مانسہرہ، ملاکنڈ اور سوات میں بارش کی توقع ہے، گلگت بلتستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مزید :

ماحولیات -