ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں بڑی کمی 
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہو گئی جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار 700روپے ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 857روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 90ہزار 621روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 6 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 727 ڈالر ہے۔ 

مزید :

بزنس -