وسیم اکرام بغیر معاوضے کے پی سی بی کواپنی خدمات دینے پرتیار

وسیم اکرام بغیر معاوضے کے پی سی بی کواپنی خدمات دینے پرتیار
وسیم اکرام بغیر معاوضے کے پی سی بی کواپنی خدمات دینے پرتیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ پی سی بی کے بلانے پر وہ معاوضے کے بغیر اپنی خدمات دینے کو تیارہیں۔نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ باﺅلر اور کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ وہ تین ہفتے تک کراچی میں موجودگی کے دوران باﺅلرز کو ٹریننگ دے سکتے ہیں ،محمد حفیظ کم عمر ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اُن کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔اُنہوں نے کہاکہ آئی پی ایل میںپاکستان کی نمائندگی کرنے والے وہ واحد شخص ہیں ۔

مزید :

کھیل -