گرمی کی شدت نے خانہ بدوشوں کو جھونپڑیاں چھوڑنے پرمجبورکردیا

گرمی کی شدت نے خانہ بدوشوں کو جھونپڑیاں چھوڑنے پرمجبورکردیا
گرمی کی شدت نے خانہ بدوشوں کو جھونپڑیاں چھوڑنے پرمجبورکردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(مانیٹرنگ ڈیسک) گرمی کی شدت نے خانہ بدوشوں کو جھونپڑیاں چھوڑنے پر مجبورکردیاہے۔جھونپڑیوں میں بسنے والے والے خانہ بدوشوں کا کہنا ہے کہ گرمی سے گھبرا کروہ لوگ دوریا نزدیک میں چھاﺅں والے درختوں کے نیچے ٹھنڈی جگہ پر چلے جاتے ہیں جہاں ہوا چل رہی ہو تو پھر ہاتھ والے پنکھے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اور گرمی کی حدت بڑھنے پر قریبی نہرکا سہارا لیتے ہیں۔ گرمی سے گھبرائے ان افراد کا کہنا ہے کہ جب نہر میں پانی ختم ہوجاتاہے تو ان کو آگ اگلتے سورج کا بھی مقابلہ کرنا پڑتاہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -