حساس ادارے کاجعلی افسر گرفتار

حساس ادارے کاجعلی افسر گرفتار
حساس ادارے کاجعلی افسر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خو د کو حساس ادارے کا افسرظاہرکرنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔مارگلہ پولیس کے مطابق ملزم فاروق نے سرکاری ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے ہیں جس کی وجہ سے ملزم کو گرفتار کرکے اُس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے جبکہ مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -