اسلام آبادمارگلہ کے جنگلات میں آگ لگ گئی

اسلام آبادمارگلہ کے جنگلات میں آگ لگ گئی
اسلام آبادمارگلہ کے جنگلات میں آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مارگلاکی پہاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے جس کو بجانے کا عمل جاری ہے۔ اسلام آباد میں سیکٹرF-5کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں میںآگ لگی ہوئی ہیں۔ فائربرگیڈ کا عملہ آگ بجھا نے میں مصروف ہے۔آگ کی شدت کا انداز ہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ آگ کے شعلے اور دھواںمیلوں دور سے دیکھائی دے رہے ہیں۔ فائربریگیڈکے عملے کا کہنا ہے کہ آگ کومزید پھیلنے سے روکنے کاعمل جاری ہے۔

مزید :

اسلام آباد -