لاہور:چارججز کے خلاف الزامات پر کارروائی ، نوٹسز جاری

لاہور:چارججز کے خلاف الزامات پر کارروائی ، نوٹسز جاری
لاہور:چارججز کے خلاف الزامات پر کارروائی ، نوٹسز جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک)لاہورہائی کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے چارججوں کے خلاف الزامات پرشوکازنوٹس جاری کردیئے۔نوٹس جاری ہونے والے ججوں میںسیشن جج ظفراقبال چوہدری،ایڈیشنل ججزعزیزاللہ،عاقل الحسن اورراﺅعبدالجبارشامل ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راﺅعبدالجبارکا تین سال کا انکریمنٹ بھی روک لیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -