اسجد اقبال سنوکر چمپیئن بن گئے

اسجد اقبال سنوکر چمپیئن بن گئے
اسجد اقبال سنوکر چمپیئن بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی رینکنگ سنوکر چیمپیئن شپ پنجاب کے اسجد اقبال نے جیت لی ہے۔ رینکنگ سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ٹاپ سیڈ محمد آصف کا سامنا اسجد اقبال سے ہوا ۔ بیسٹ آف تھرٹین فریمز پر مشتمل فائنل میں اسجد اقبال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ٹاپ سیڈ محمد آصف مقابلے کے آغاز سے ہی دباو¿ کا شکار رہے جس کافائدہ اٹھاتے ہوئے اسجد اقبال نے چارکے مقابلے میں سات فریمز میں کامیابی حاصل کی۔

مزید :

کھیل -