کراچی میں بھی طالبعلم کی خودکشی

کراچی میں بھی طالبعلم کی خودکشی
کراچی میں بھی طالبعلم کی خودکشی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاپوش نگر میں چھٹی جماعت کے طالبعلم نے خود کشی کر لی ہے۔ڈی ایس پی نارتھ ناظم آباد نے تصدیق کی ہے کہ بچے نے ٹیسٹ میں فیل ہونے پرخودکشی کی ہے۔ دس دن کے اندر خو د کشی کا یہ چو تھا وا قع ہے۔

مزید :

کراچی -