امریکہ اسامہ کو نہیں مار سکا:محافظ کا انکشاف

امریکہ اسامہ کو نہیں مار سکا:محافظ کا انکشاف
امریکہ اسامہ کو نہیں مار سکا:محافظ کا انکشاف

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)اسامہ بن لادن کے سابق گارڈ نبیل عبدافاتح نے ابیٹ آباد آپریشن کے حوالے انکشاف کیا ہے کہ اسامہ نے گولی لگنے کے بعد خوددکش جیکٹ سے خود کو اڑا دیا تھا کیونکہ وہ ہمیشہ خودکش جیکٹ پہن کر رکھتے تھے۔گارڈ نے بر طانوی اخبار کو انٹر ویو دیتے ہو ئے کہا کہ امریکہ جھوٹ بول رہا ہے ،صدر اوباما اسامہ کی ہلاکت پر غلط بیانی سے کام لے رہیںہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -