افغانستان میں گورنر ہاﺅس میں چھ خود کش حملہ آور داخل ، ایک نے خود کو اُڑالیا

افغانستان میں گورنر ہاﺅس میں چھ خود کش حملہ آور داخل ، ایک نے خود کو اُڑالیا
افغانستان میں گورنر ہاﺅس میں چھ خود کش حملہ آور داخل ، ایک نے خود کو اُڑالیا

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے پنج شیر کے گورنر ہاﺅس میں داخل ہونے والے چھ خود کش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح سویرے ملک کے ایک انتہائی مستحکم علاقے میں حملہ کیاگیا۔صوبائی گورنر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس وردی میں ملبوس چھ خود کش حملہ آور گورنرہاﺅس کے دفاترمیں داخل ہوگئے جن میں سے ایک نے خود کو اُڑالیا۔

مزید :

بین الاقوامی -