تحریک انصاف کی عائشہ گلالئی قبائلی علاقوں کی پہلی خاتون رکن قومی اسمبلی بن گئیں

تحریک انصاف کی عائشہ گلالئی قبائلی علاقوں کی پہلی خاتون رکن قومی اسمبلی بن ...
تحریک انصاف کی عائشہ گلالئی قبائلی علاقوں کی پہلی خاتون رکن قومی اسمبلی بن گئیں

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کی مخصوص نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کی نائب صدرجنوبی وزیرستان کی عائشہ گلالئی رکن قومی اسمبلی بن گئی ہیں ۔ عائشہ گلالئی قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون رکن اور اسمبلی کی کم عمرترین رکن بن گئیں ۔ عائشہ کاکہناتھاکہ عمران خان نے قبائلی علاقوں سے اُنہیں نامزد کرکے تبدیلی کا وعدہ پوراکردیا۔

مزید :

قومی -