کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 10افراد کی گرفتاری ظاہر کردی گئی

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 10افراد کی گرفتاری ظاہر کردی گئی
کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 10افراد کی گرفتاری ظاہر کردی گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے 10مشتبہ افراد کی گرفتاری ظاہر کردی جن کے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رینجرز نے لائن ایریا، گولیمار اور لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعددافراد کوحراست میں لے لیا جن کی سکرونٹی کے بعد 10افراد کی گرفتاری ظاہرکردی گئی ۔

مزید :

کراچی -