میانمار میں کئی دکانوں سمیت مسجد اور یتیم خانے جلادیئے گئے

میانمار میں کئی دکانوں سمیت مسجد اور یتیم خانے جلادیئے گئے
میانمار میں کئی دکانوں سمیت مسجد اور یتیم خانے جلادیئے گئے

  

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار میں مشتعل بدھوﺅں نے مسجد، یتیم خانے اور کئی دکانوں کو آگ لگا دی ۔ پولیس کے مطابق چینی سرحد کے قریب شمال مشرقی شہر لیشیومیں ایک مسلمان کے ہاتھوں بدھ مت خاتون کی ہلاکت کی افواہ کے بعد مشتعل بودھ مت افراد نے درجنوں دکانوں ،مسجد اور مدرسے کو آگ لگا دی تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔

مزید :

انسانی حقوق -