خزانہ خالی ہے، آئی ایم ایف سے قرضہ لے سکتے ہیں: احسن اقبال

خزانہ خالی ہے، آئی ایم ایف سے قرضہ لے سکتے ہیں: احسن اقبال
خزانہ خالی ہے، آئی ایم ایف سے قرضہ لے سکتے ہیں: احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءاحسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت خزانہ خالی پڑا ہے، ضرورت پڑنے پر آئی ایم ایف سے قرضے کی بات کی جا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر آئی ایم ایف سے قرضے کی بات کی جا سکتی ہے تاہم آئی ایم ایف کی ایسی کوئی شرط نہیں مانیں گے جو ملک و عوام کے خلاف ہو۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس ٹو ڈی جی ٹی پی کی شرح نو سے ساڑھے تیرہ فیصد پر لائیں گے، نئی حکومت پنجاب کی طرز پر بلوچستان کو ترقی دے گی۔

مزید :

لاہور -