مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص اضافی نشستوں کیلئے ترجیحی فہرست نہیں دی: الیکشن کمیشن پنجاب

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص اضافی نشستوں کیلئے ترجیحی ...
مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص اضافی نشستوں کیلئے ترجیحی فہرست نہیں دی: الیکشن کمیشن پنجاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص اضافی نشستوں کیلئے ن لیگ نے ترجیحی فہرست نہیں دی جس کے باعث کاغذات نامزدگی وصول نہیں کر سکتے۔ الیکشن کمیشن پنجاب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص اضافی نشستوں کیلئے مسلم لیگ ن نے ترجیحی فہرست نہیں دی، ترجیحی فہرست موصول ہونے تک کاغذات نامزدگی وصول نہیں کر سکتے۔

مزید :

لاہور -