چیف جسٹس نے سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لے لیا، سماعت چار جون کو ہو گی

چیف جسٹس نے سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لے لیا، سماعت چار جون کو ہو گی
چیف جسٹس نے سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لے لیا، سماعت چار جون کو ہو گی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لے لیا ہے جس کی سماعت چار جون کو ہو گی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماءبابر اعوان نے سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے اور سیکرٹری وزارت پیٹرولیم سمیت متعلقہ اداروں سے رپورٹس طلب کر لی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے سیکرٹری وزارت پیٹرولیم، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب، آئی جی پنجاب اور متعلقہ سکول کی انتظامیہ سے رپورٹس طلب کر لی ہیں۔

مزید :

قومی -