نواز شریف نے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 30 مئی کو طلب کر لیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 30مئی کو طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور حکومت کی تشکیل سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔