ڈرون حملے ملکی سلامتی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: دفتر خارجہ

ڈرون حملے ملکی سلامتی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: دفتر خارجہ
ڈرون حملے ملکی سلامتی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: دفتر خارجہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مسلسل یہ موقف رہا ہے کہ ڈرون حملوں کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے نہ صرف قومی سلامتی اور خودمختاری کے منافی ہیں بلکہ انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -