پروفیشنل امپائر ہوں،پیسوں کو اہمیت نہیں دیتا:اسد رﺅف

پروفیشنل امپائر ہوں،پیسوں کو اہمیت نہیں دیتا:اسد رﺅف
پروفیشنل امپائر ہوں،پیسوں کو اہمیت نہیں دیتا:اسد رﺅف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی امپائر اسد رووف نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مستر د کرتے ہوئے خود کو احتساب کے لئے پیش کردیا۔ ان کا کہنا تھاکہ آئی سی سی نے انہیں ایلیٹ پینل سے اس لئے الگ کیا ہے تاکہ کرکٹ پر حرف نہ آئے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میںنے کبھی میچ فکسنگ اور سپاٹ فکسنگ میں حصہ نہیں لیا،میں آئی سی سی کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے میڈیا سے بات کرنے کی اجازت دی، پروفیشنل امپائر ہوں، پیسوں کی کوئی اہمیت نہیں۔

مزید :

کھیل -