افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملہ،ایک شخص ہلاک

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملہ،ایک شخص ہلاک
افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملہ،ایک شخص ہلاک

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے شہر جلال آباد میں ہلال احمر کے دفتر پر خودکش دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان گائر نگ کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -