سندھ میں مینڈیٹ لینے والے ٹارگٹ کلنگ ختم کریں:نواز شریف

سندھ میں مینڈیٹ لینے والے ٹارگٹ کلنگ ختم کریں:نواز شریف
 سندھ میں مینڈیٹ لینے والے ٹارگٹ کلنگ ختم کریں:نواز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ بجلی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے مسلم لیگ ن سند ھ کے وفد سے ملاقات کی اور کہا کہ سندھ میں مینڈیٹ حاصل کرنے والے اب ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ختم کریں،جن صوبوں کو مینڈی ملا وہ امن قائم کریں۔انہوں نے کہا کہ حلف اٹھانے کے بعد تھر پار کر کا دورہ کروں گا۔

مزید :

کراچی -