بلو چستان اسمبلی کا اجلاس طلب

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس طلب
بلو چستان اسمبلی کا اجلاس طلب

  

کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک)بلو چستان کے گورنرنے صوبائی اسمبلی کا اجلا س یکم جون کی شام پانچ بجے طلب کر لیا ہے ۔ افتتاحی اجلاس نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے ۔نگران وزیر علیٰ کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پرگورنر نے دستخط کر دیئے ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -