ایم کیو ایم گورنری پر’ ترسنے ‘ لگی

ایم کیو ایم گورنری پر’ ترسنے ‘ لگی
ایم کیو ایم گورنری پر’ ترسنے ‘ لگی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کے عہدے پر برقرار رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ وفاق ہی کرے گی ۔ یہ تاثر غلط ہے کہ الطاف حسین گورنر سندھ کے منصب سے متعلق کوئی فیصلہ کریں گے اور نہ رابطہ کمیٹی میں گورنر سے متعلق کوئی سوال زیر غور ہے۔ جیو نیوز کے مطابق رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ وفاق کے نمائندے ہیں اور اسی حیثیت سے ہی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

مزید :

کراچی -